12

آفسوسناک خبر ۔گڑھ مہاراجہ واجب الحترام حاجی میاں محمدشفیح (مرحوم) کی زوجہ محترمہ شیخ امتیاز رحمانی کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔سی ای او سلطان نیوز

گڑھ مہاراجہ۔حاجی میاں محمد شفیح ( مرحوم) کی زوجہ محترمہ شیخ میاں امتیاز (سی ای او سٹار نیوز) کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہیں جن کی نماز جنازہ ساڑھے 4 بجے گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں