اسلام آبادتھانہ آبپارہ کے علاقے میں فائرنگ
فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق
فیصل نامی شخص جو کہ 66کواٹرز سیکٹرG-7 علاقہ تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں رہائش پزیر ہے
سنوکر کھیلتے ہوۓ جھگڑا ہوا ہے
جس پر فیصل کو 3 فائر لگے ہیں
زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا گیا جس کی موت واقع ہو گی ہے
پولیس مصروف تفتیش ہے۔