60

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون

صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے بھی اہم بات چیت

صدر آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان کو شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں