محکمہ پرائمری وسیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کورونا کی صورتحال کے باعث چار علاقوں محلہ کوہ نور، بی بلاک سٹی ہائوسنگ سوسائٹی، مدینہ ٹائون اور پیپلز کالونی نمبر 2 میں 8 دسمبر تک سمارٹ لاک ڈائون عائد کردیا ہے۔ان علاقوں میں کریانہ کی دکانیں صبح 9 سے 7،چکن،گوشت،دودھ کی دکانیں صبح 7 سےشام 7 جبکہ میڈیکل سٹور24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔شہری احتیاط کریں
