151

لیہ۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے رورل ہیلتھ سینٹر جمن شاہ لیہ میں صحت سہولت پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کر دئے۔ لیہ۔مستحق خواتین نے فرط جذبات سے ڈاکٹر

لیہ۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے رورل ہیلتھ سینٹر جمن شاہ لیہ میں صحت سہولت پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کر دئے۔

لیہ۔مستحق خواتین نے فرط جذبات سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پیٹھ تھپتپاتی رہیں۔

لیہ۔لیہ کے 1 لاکھ 37 ہزار833 خاندانوں کو صحت انصاف کارڈ دیں گے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لیہ۔اب تک ضلع میں 95 ہزار کنبے صحت انصاف کارڈ لے چکے ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لیہ۔عوام کو انصاف میڈیسن کارڈ بھی دیں گے ۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

لیہ۔انصاف میڈیسن کارڈ سے ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات مفت ملیں گی۔فردوس عاشق اعوان

لیہ۔پی ڈی ایم حکومت سے لڑنے کی بجائے کورونا سے لڑے۔فردوس عاشق اعوان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں