168

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 26 نومبر سے ہونے والے تمام پیپر ملتوی کردیئے۔ بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری، ماسٹرز کے امتحانات

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 26 نومبر سے ہونے والے تمام پیپر ملتوی کردیئے۔
بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری، ماسٹرز کے امتحانات ملتوی کئے گئے۔ بی ایڈ اور ایم ایڈ کے جاری امتحانات بھی ملتوی کردئے گئے. اوپن یونیورسٹی کے 24 اور 25 نومبر کو ہونے والے پیپر شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے آن لائن امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں