71

راولپنڈی .اسٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اٹھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر محمد سہیل چوھدری اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ انسپیکٹر چودھری شاہد محمود کی خصوصی ہدایت پر ہیلتھ انسپیکٹر عامر سجاد کی دبنگ کاروائیاں

(راولپنڈی .اسٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اٹھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر محمد سہیل چوھدری اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ انسپیکٹر چودھری شاہد محمود کی خصوصی ہدایت پر ہیلتھ انسپیکٹر عامر سجاد کی دبنگ کاروائیاں ایس او پیز کی خلاف ورزی اور ناقص صفائی کی وجہ سے ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں تین ہوٹلوں .شان ریسٹورنٹ کار چوک زوق مغل ہوٹل بوستان روڈ اور کوئٹہ گلزار ہوٹل گلریز ون کو سیل کرتے ہوئے ان چلان کر کے عدالتوں کو بھجوا دٸیے جبکہ دیگر ہوٹل مالکان کو وارننگ دیتے ہوئیے ہدایت کی ہی کہ کرونا کی وبا نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا شروع کر دیا ہے اس لٸے آپ لوگ کرونا ایس او پیز کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔ماسک اور سینیٹا ٸزر کا استعمال کریں اور عوام کو بھی اس حوالے سے آگاہی دیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں