33

اسلام آباد تھانہ کورال کی علاقے گاؤں پنڈوڑیاں سیداں میں دو گرہوں کے درمیان فائرنگ،

اسلام آباد تھانہ کورال کی علاقے گاؤں پنڈوڑیاں سیداں میں دو گرہوں کے درمیان فائرنگ،

فائرنگ سے دو افراد سرفراز ولد گلفراز،
عادل،
جاںبحق ایک شخص خرم زخمی

دونوں گرہوں کے درمیان کافی دنوں سے کشیدگی تھی

تھانہ کورال پولیس موقع پر پہنچ گئی واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں،
تاحال مقدمہ درج رجسٹر نہ ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں