38

گڑھ موڑ سیٹیزن موومنٹ کے ذرائع کے مطابق گڑھ موڑ سیٹیزن موومنٹ نے اپنی ویب سائٹ www.garhmore.com لانچ کر دی

گڑھ موڑ سیٹزن موومنٹ نے اپنی ویب سائٹ اور گڑھ مو ڑ کے شہریوں کے لیے اپنا ہیلپ لائن نمبر لانچ کردیا

گڑھ موڑ سیٹیزن موومنٹ کے ذرائع کے مطابق گڑھ موڑ سیٹیزن موومنٹ نے اپنی ویب سائٹ www.garhmore.com لانچ کر دی جس میں گڑھ موڑ شہر کا تمام ڈیٹا تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کی جائئیں گی ویب سائٹ پر گوگل میپ کی مدد سے پورے شہر کا لائیو نقشہ ہر وقت موجود ہوگا اسکے علاوہ گڑھ موڑ شہر کی اہم شخصیات کا تعارف اور اردگرد کے اہم مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز آسانی سے ون کلک پر میسر ہوں گی اس کے علاوہ گڑھ موڑ سیٹیزن موومنٹ نے اپنیے شہریوں کی آسانی کے لیے اپنا وٹس اپ نمبر 03056514786 بھی لانچ کردیا ہے اور تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے اردگرد کے مسائل مثلا صفائی وغیرہ کی ویڈیوز اور تصاریر بنا کر جی ایم سی ایم ہیلپ لائن نمبر پر بھیجیں تاکہ وہ ویڈیوز اور تصاریر حکام بالا اور متعلقہ اداروں اور خاص طور پر وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کی طرف سے بنائے گئے سیٹیزن پورٹل پر بھیجی جائیں تا کہ جلد از جلد ان مسائل کا حل ممکن ہو اور شہریوں کے لیے آسانی کو یقینی بنایا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں