65

۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پنجاب میں شادی ہالوں کے اندر تقریبات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پنجاب میں شادی ہالوں کے اندر تقریبات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری:

شادی، بیاہ اور دیگر تقریبات کی اجازت صرف کھلی جگہوں پر ہو گی ایس او پیز پر عمل درآمد لازم ہوگا۔

عوامی اجتماعات میں 300 سے زائد افراد کے اکٹھ کی اجازت نہیں ہو گی۔

پابندی پنجاب امتناع وبائی امراض آرڈیننس کی شق 4 (c)، 5 (1) (e) اور 5 (1) (f) کے تحت لگائی گئی ہے۔
پابندی کا اطلاق 20 نومبر سے ہو گا، 31 جنوری تک لاگو رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں