47

کسی بھی فرقے سے تعلق رکھنے کی بنا پہ مولانا خادم حسین رضوی سے کئی ایک اختلاف ھو سکتے ھیں *لیکن* یہ طے شدہ بات ھے کہ ختم نبوت ﷺ پہ پہرہ جس طرح خادم حسین رضوی

کسی بھی فرقے سے تعلق رکھنے کی بنا پہ مولانا خادم حسین رضوی سے کئی ایک اختلاف ھو سکتے ھیں
*لیکن*
یہ طے شدہ بات ھے کہ ختم نبوت ﷺ پہ پہرہ جس طرح خادم حسین رضوی نے دیا
آج تک کسی نے نہیں دیا
نہ مفاہمت کی پالیسی اپنائی نا کسی ڈر خوف کو قریب پھٹکنے دیا
امت محمدی ﷺ میں ایسا جوش ولولہ جنون بھر دیا کہ عوام اس طرح سے آج سے قبل کبھی ختم نبوت ﷺ پہ یکسو ھو کر مرنے مارنے پہ نا آئی ھو گی
قادیانیت کے اندر اس طرح سے کبھی خوف پیدا نہیں ھوا ھوگا جس طرح اس فقیر خادم حسین نے بھر دیا
یہ معزور شخص یقیناً قابل ستائش تھا
آفرین ھے مولانا خادم حسین رضوی آپ پر
آپ نے اس دنیا میں آنے کا حق ادا کر دیا
سلام ھو آپ پر ۔ آپ کی روح پر ❤️❤️❤️

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں