: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی انتقال کرگئے: سربراہ تحریک لبیک پاکستان خادم حسین رضوی انتقال کرگئے
خادم حسین رضوی طویل عرصے سے علیل تھے
خادم حسین رضوی 22 جون 1966 کو ’نکہ توت‘میں پیداہوئے
خادم حسین رضوی کا تعلق ضلع اٹک سے تھا
خادم حسین رضوی نےجہلم ودینہ کےمدارس دینیہ سےحفظ وتجویدکی تعلیم حاصل کی
خادم حسین رضوی نے جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور سے درس نظامی کی تکمیل کی