48

ایس پی انڈسٹریل زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت کی پر تھانہ شمس کالونی پولیس کی کارروائی

ایس پی انڈسٹریل زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت کی پر تھانہ شمس کالونی پولیس کی کارروائی

گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث خطرناک منظم گروہ کے تین کارندے گرفتار

ڈکیت گروہ کے گرفتار ملزمان میں عمران،محمد اسماعیل،شعیب شامل

ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے اسلحہ و ایمونشن اور گن پوائنٹ پر شہریوں سے چھینے گئے 10 موبائل فونز، 15000روپے اور دو موٹر سائیکل برآمد

کارروائی ڈی ایس پی خالد اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ اوتھانہ شمس کالونی تراب الحسن اور تجمل شاہ ایس آئی معہ ٹیم نے کی.

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے علاقہ تھانہ ترنول، گولڑہ شریف، نصیرآباد کے علاقوں میں تقریباً 25 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے سنسنی خیز انکشافات کی توقعات
ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے تھانہ شمس کالونی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے پوری ٹیم کو شاباش دی

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں