40

اسلام آباد، ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پرسی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی

اسلام آباد، ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پرسی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی

تھانہ سبزی منڈی اور انڈسٹریل ایریا کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر دکانوں کو لوٹنے اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے 06 ملزمان گرفتار کرلئے،

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور نقدی برآمد۔

ملزمان میں عرفان،قدیم۔شاہ،انارگل،زاہد خان،محمد حمید،محمد خان شامل ہیں۔

ملزمان کے خلاف تھانہ سبزی منڈی اور انڈسٹریل ایریا میں متعدد مقدمات درج ہیں۔

کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی زیرنگرانی سدھیر احمد عباسی اے ایس آئی معہ جوانوں نے کی۔

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیم کو شاباش۔

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں