61

گڑھ مہاراجہ نہایت ہی افسوس ناک خبر ۔ڈاکٹر محمد نواز بقضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں

گڑھ مہاراجہ نہایت ہی افسوس ناک خبر ۔ڈاکٹر محمد نواز بقضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔

گڑھ مہاراجہ کے مشہور ڈاکٹر ملازم حسین مرحوم کا بھائ ڈاکٹر محمد نواز ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ گڑھ مہاراجہ میں 3 بجے جناہ پارک میں ادا کی جائے گی مرحوم عرصہ دراز سے موضع سیالکوٹ میں سرکاری نجی ڈسپنسر میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ایک نیک انسان اور ملنسار بھی تھے اللہ جنت میں جگہ نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں