55

اسلام اباد: ::آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی خصوصی ہدایت پر محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر ترقیاں دینے کا سلسلہ جاری،

اسلام اباد: ::آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی خصوصی ہدایت پر محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر ترقیاں دینے کا سلسلہ جاری،

ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں 32 اے ایس ائیز، 49 ہیڈکانسٹیبلزجبکہ 10 ایل ڈی سیز کو اگلے عہدے میں ترقی دینے کی منظوری دے دی،

قبل ازیں بھی محکمہ پولیس میں 10 ایس پیز، 27 ڈی ایس پیز،107 انسپکٹرز،

158 سب انسپکٹرز 128 اے ایس آئیز،257 ہیڈ کانسٹیبلز ترقیاں دی جا چکی ہیں

کلیریکل سٹاف کے 85 ملازمین کو بھی اگلے گریڈز میں ترقیاں دی جا چکی ہیں،

ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے ترقیاں پانے والے افسران و جوانوں کو مبارک دی اور نیک خواہشات اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں