63

انشااللہ سابقہ روایات کے مطابق ۹ صفر المظفر شام 4 بجے محلہ سٹور اعواناں والہ برمکان ملک سراج دین اعوان مرحوم جلوس علم پاک

انشااللہ سابقہ روایات کے مطابق ۹ صفر المظفر شام 4 بجے محلہ سٹور اعواناں والہ برمکان ملک سراج دین اعوان مرحوم جلوس علم پاک و ذوالجناح برآمد ہوکر امام بارگاہ خیمہ سادات میں اختتام پذیر ہو گا ۔
جس میں ماتمی سنگت سید علی رضا بادشاہ ، ماتمی سنگت شہزاد علی اصغر شریک ماتم ہونگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں