26

ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے نمائندگان سے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کی

ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے نمائندگان سے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کی۔
پولیس میڈیا ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
خبر میں پولیس کا موقف بھی نشر کیا جائے تاکہ عوام میں عدم اعتماد کی فضاء کو فروغ نہ ملے۔ ڈی پی او جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں