75

پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ سول ایوی ایشن کے ایک افسر سمیت 3 ملازمین برطرف

پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ

سول ایوی ایشن کے ایک افسر سمیت 3 ملازمین برطرف

پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی میں محکمہ جاتی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ، سی اے اے نے شعبہ ریگولیٹری کے لائسنس برانچ کے ایک افسر سمیت تین ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا ۔ملازمت سے فارغ ہو نے والوں میں سی اے اے کے جوائینٹ ڈایکٹر بھی شامل ہے ، ڈپٹی ڈی جی سی اے اے عامر محبوب نے تصدیق کر تے ہوئے اے آروائی نیوز کو بتایا کہ دوران تفتیش بر طرف ملازمین پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے اجرا کے امور میں بھی ملوث پائے گئے

محکمہ جاتی کارروائی مکمل کر تے ہو ئے قواعدکے تحت بر طرفی کا فیصلہ کیا ، سی اے اے نے پانچ ملازمین وافسران کو شو کاز نو ٹس جاری کئے تھے, سی اے اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں