85

لاہور ہائیکورٹ مین آئی جی پنجاب کے تبادے کو چیلنچ کردیا گیا

لاہور ہائیکورٹ مین آئی جی پنجاب کے تبادے کو چیلنچ کردیا گیا

لاہور: لیگی رہنما ملک احمد خان نے شعیب دستگیر کے تبادے کو چیلنچ کیا

لاہور: دائر درخواست مین چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے

لاہور: موجودہ حکومت سے سیاسی مقاصد کے لیے آئی جی پنجاب کو تبدیل کیا، درخواست گزار

لاہور : آئی جی پنجاب کی تبدیلی پولیس آرڈیننس 2002 کی خلاف ورزی ہے

لاہور: پولیس آرڈیننس 2002 کے مطابق آئی جی پنجاب کو تین سال کےلیے تعینات کیا جاسکتا ہے، درخواست گزار

لاہور: موجود حکومت نے صرف 2 سالوں کے دوران 5 آئی جیز تبدیل کردئیے ہین، درخواست گزار

لاہور: عدالت پنجاب حکومت کا آئی پنجاب کی تبدیلی کا اقدام کلعدم قرار دے، استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں