75

سردار_محسن_خان_لغاری_صوباٸی_وزیر_ایریگیشن کی آمد۔ محمد عون عباس خان سیال نے سردار محسن خان لغاری کو حق باہوؒ پل بند اور متاثرہ علاقوں

#طالب_رضا_خان_سیال سابق تحصیل ناظم
کے ہاں #سردار_محسن_خان_لغاری_صوباٸی_وزیر_ایریگیشن کی آمد۔
محمد عون عباس خان سیال نے سردار محسن خان لغاری کو حق باہوؒ پل بند اور متاثرہ علاقوں کا دورہ کروایا اور لوگوں کے مساٸل پہ تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پہ فیصل حیات خان جبوآنہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب،راۓ نذیر احمد بھٹی،شفقت علی جی ایم،حسیب خان ترجمان مظفر علی خان سیال گروپ،مصور عباس،آصف سیال و دیگر گروپ کے ساتھی بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں