208

حکومت پنجاب کی طرف سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ اس نقشہ کے اندر لکھے ہوئے تمام مواضع/ گاؤں / علاقے سیلاب کا نشانہ بنیں گے۔ فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔ تاخیر ہرگز نہ

حکومت پنجاب کی طرف سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ اس نقشہ کے اندر لکھے ہوئے تمام مواضع/ گاؤں / علاقے سیلاب کا نشانہ بنیں گے۔ فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔ تاخیر ہرگز نہ کی جائے۔ بلند درجے کا سیلابی ریلہ 29 اگست 2020 بوقت 10 بجے دن بھوانہ کو متاثر کرے گا۔ کل سے بوجہ محرم الحرام موبائل سروس بند ہو جائے گی لہذا فوری طور پر تمام مطلع ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں