19

میانوالی/شفا ء اللہ روکھڑی وفات پاگئے معروف مقامی گلوکار شفاء اللہ روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ شفاء اللہ روکھڑی اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے۔ شفاء اللہ روکھڑی نے 1987 سے گلوکاری کا آغاز کیا شفاء اللہ روکھڑی نے کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش نغمے سے ش

میانوالی/شفا ء اللہ روکھڑی وفات پاگئے
معروف مقامی گلوکار شفاء اللہ روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
شفاء اللہ روکھڑی اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے۔
شفاء اللہ روکھڑی نے 1987 سے گلوکاری کا آغاز کیا
شفاء اللہ روکھڑی نے کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش نغمے سے شہرت حاصل کی۔

شفاء اللہ روکھڑی کے اب تک 100 سے زائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں