83

تھانہ گوجر خان کے علاقے دریالہ خاکی کے قریب فائرنگ سے 3افراد کے قتل اور ایک راہگیر کے زخمی ہونے کا معاملہ،

تھانہ گوجر خان کے علاقے دریالہ خاکی کے قریب فائرنگ سے 3افراد کے قتل اور ایک راہگیر کے زخمی ہونے کا معاملہ،

سی پی او راولپنڈی احسن یونس کا نوٹس، ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب، ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت

ایس ڈی پی او گوجرخان ,ایس ایچ او گوجر خان اور پولیس ٹیمیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقعہ پر پہنچ گئیں,

مقتولین کی شناخت غضنفر علی, آصف محمود اور محمود الحسن کے نام سے ہوئی ہے, پولیس

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کی بناء پر پیش آیا, پولیس

طیب نامی زخمی راہگیر کو طبی امداد جبکہ نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے, پولیس

علاقہ میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچنگ کا عمل جاری ہے واقعہ کا مقدمہ درج کیا جا کر ملزمان کو گرفتار کیا جاۓ گا، ایس پی صدر

قانون سب سے بالا تر ہے، ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا، ایس پی صدر ضیاء الدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں