113

تحریک آزدای کشمیر کو بدنام کرنے کی بھارت کی ایک اور بھونڈی کوشش

تحریک آزدای کشمیر کو بدنام کرنے کی بھارت کی ایک اور بھونڈی کوشش
عبدالحمید لون اور راجہ خادم حسین حریت رہنماوں کا بیاں

قائد تحریک سید علی شاہ گیلانی صاحب کے نام سے جعلی خط جاری کردیا۔ حریت رہنما عبدالحمید لون

بھارتی ایجینسیوں نے اس سے پہلے بھی سید علی شاہ گیلانی صاحب کے نام سے کئی جعلی خطوط مشتہر کئے۔ راجہ خادم حسین حریت رہنما

سید علی شاہ گیلانی سخت علیل ہیں اور وہ بات چیت کرنے سے گریزاں ہے ۔
عبدالحمید لون

تحریک آزادی کو بدنام کرنے کے لئے بھارت پہلے بھی ایسے خطوط جاری کرچکا ہے ۔ راجہ خادم حسین حریت کانفرنس رہنما

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں