62

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے قانون کا 32 واں اجلاس

*صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے قانون کا 32 واں اجلاس*

مختلف محکموں کی پیش کردہ قانونی ترامیم پر غور و خوض

•پنجاب پرائیویٹائزیشن بورڈ ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی تجویز منظور۔
•کووڈ- 19 کی موجودہ صورتحال میں طلبہ کی پروموشن اور امتحانات کے لیے نئی پالیسی 2020 کی تجویز منظور۔
•مائنرز ویلفیئر بورڈ اور مائنز لیبر ہاؤسنگ بورڈ کی تشکیل کی تجویز مزید غور و خوض کے لیے ملتوی۔
•پنجاب بورڈ آف ریونیو اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مابین معلومات کے تبادلے کے لیے ایم او یو طے کرنے کی تجویز سے اتفاق۔
•پتریاٹہ مری میں ایئر ڈیفنس کے آلات نصب کرنے کے لیے اراضی کی منتقلی کے لیے محکمہ جنگلات کو محکمہ مال کے ساتھ مشاورت کی ہدایت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں