109

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی میڈیا ٹاک

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی میڈیا ٹاک

حکومت کے ادھے سے زیادہ مشیر دوہری شہریت کے حامل ہیں یہاں فارغ ہونے کے بعد بریف کیس اٹھا کر باہر چلے جاتے ہیں

وزیر اعظم خود کہتے ہیں ملک میں شوگر آٹا اور پٹرول سمیت دیگر مافیاز ہیں

پاکستان وہ ملک بن گیا ہے جہاں غریب ہی پیدا ہوتے ہیں

موجودہ حکومت نے ماضی کی حکومتوں کی نسبت زیادہ قرضہ لیا ہے

موجودہ حکومت نے ترتالیس ہزار ارب روپے قرضہ لیا ہے

افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی پاکستان کی کرنسی سے بہتر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں