214

ٹاون کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں صاحبزادہ گروپ کے مضبوط اور با اثر سیاسی افراد جن کو زیر کرناسیال گروپ کے بس کی بات نہیں

ٹاون کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں صاحبزادہ گروپ کے مضبوط اور با اثر سیاسی افراد جن کو زیر کرناسیال گروپ کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلطان نیوز کے عوامی سروے کے مطابق گڑھ مہاراجہ ٹاون کمیٹی میں یوں تو بہت سارے اشخاص صاحبزادہ گروپ سے وابستہ ہیں جن کا اپنی برادریوں اور مختلف سماجی ۔ صحافتی ۔ مذہبی انجمنوں ۔ فلاحی و اصلاحی تنظیموں میں اثرورسوخ ہونے کی وجہ سے سیاست پر اثر انداز ہوتے ہیں جو صاحبزادہ گروپ کی سیاسی تقویت کا باعث بنتے ہیں۔ لیکن وہ اشخاص جو کسی بھی انتخاب میں کھل کر اور مخالف گروپوں کے سامنے آکر سیاست کرتےاور صاحبزادہ گروپ کی سیاسی پالیسی کے تحت ورک کرتے وہ درج ذیل ہیں ۔
1۔ملک غلام حیدر اعوان۔
2۔صدف عباس عرف مٹھو خان بلوچ سابق کونسلر
3۔ مہر فخر عباس ڈب۔
4۔ رانا نعیم راجپوت۔
5۔ رانا محمد اسلم سابق چیرمین اور نائب ناظم
6۔چوئدری محمد مختار جٹ ایڈووکیٹ سابق کونسلر۔
7چوہدری عبدالستار جٹ سابق کونسلر۔ 8۔ مولانامحمد نواز باروی۔مبلغ اسلام
9۔ محمد عارف ربانی
10۔ رانا محمد دلبر گڑھ موڑسابق کونسلر۔
11۔ محمد افضل بھٹی گڑھ موڑ
12۔ مہر عرفان سبانہ سیال سابق ناظم گڑھ موڑ
13۔ مہر چمن علی سبانہ گڑھ مو ڑ۔
درج بالا افراد کے علاوہ ایک شخصیت رانا فقیر حسین صاحب بھی ہیں جو سابق چئرمیں بھی رہے ھیں اور گڑھ مہاراجہ کی راجپوت برادری میں کافی اثررسوخ رکھتے ہیں اس کے باوجود کہ وہ گڑھ مہاراجہ سےمکمل طور پر سکونت ترک کر گئے ہیں اپنی جائیداد مکان ڈیرہ تک فروخت کر گئے ہیں مگر آج بھی گڑھ مہاراجہ کی سیاست میں ان کا نام اھم کرداروں میں آتا ہے۔

گڑھ مہاراجہ ٹاون میں صاحبزادہ گروپ کی جانب سے عوامی حلقوں کے مطابق آئنیدہ لوکل باڈیز کے الیکشن میں درج ذیل اشخاص میں سے کوئی ایک چئرمینی کا امیدوار ہو سکتا ہے۔ 1۔
رانا فقیر حسین صاحب
2۔ چوہدری محمد مختار جٹ صاحب ایڈووکیٹ
3۔ رانا محمد اسلم صاحب ۔
4۔مہر فخر عباس ڈب صاحب
5۔ مہر عرفان سبانہ صاحب۔
6۔ صدف عباس عرف مٹھو خان بلوچ صاحب ۔
بہت جلدسلطان نیوز کی ٹیم درج بالا اشخاص سے رابطہ کر کے خواھش مند امیدواروں کی بابت بتائے گی کہ وہ چئرمین کا الیکشن لڑیں گے اگر گروپ انہیں منتخب کرتا ہے
انتظار فرمائے گا
شکریہ۔
رپورٹ سلطان نیوز بیورو چیف گڑھ مہاراجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں