49

پنجاب میں عیدپراسمارٹ لاک ڈاؤن کافیصلہ،وزیراعلیٰ نےمنظوری دیدی لاہور:عید سے3،2روزپہلے بازار اورمارکیٹس بند کردی جائیں گی بکرامنڈیوں میں

پنجاب میں عیدپراسمارٹ لاک ڈاؤن کافیصلہ،وزیراعلیٰ نےمنظوری دیدی لاہور:عید سے3،2روزپہلے بازار اورمارکیٹس بند کردی جائیں گی بکرامنڈیوں میں ایس اوپیز، سیکیورٹی انتظامات سخت کرنےکافیصلہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کانوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری کیاجائےگا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں