51

یہ ہے وہ بے غیرت، بے شرم، زلیل، مکارشخص جس نے اپنی بیوی کے بہکاوے میں آکے اپنی ماں پر تشدد کیا۔

یہ ہے وہ بے غیرت، بے شرم، زلیل، مکارشخص جس نے اپنی بیوی کے بہکاوے میں آکے اپنی ماں پر تشدد کیا۔ کیا کوئی مرد اتنے کچے کانوں کا بھی ہوتا ہے۔ جس ماں نے پال پوس کے بڑا کیا اس ماں پر بیس پچیس سال بعد زندگی میں آنے والی لڑکی کے کہنے پر اپنی ماں جس نے چلنا سیکھایا بولنا سیکھایا پڑھنا لکھنا سکھیا اس ماں پر تشدد۔ لعنت لعنت لعنت اس شخص پر آپ بھی لعنت دیکر آگے شئیر کریں

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا__!!
معلوم ہوا کہ یہ خبر سچی ہے، یقین جانئیے ابھی بھی آنکھوں میں آنسوں ہیں اس دردناک واقعے سے۔
راولپنڈی صادق آباد کے علاقے میں بیٹے نے اپنی بیوی کے بہکاوے میں آکے. اپنی بیوی کے ساتھ مل کر اپنی ماں اور بہن پر تشدد کیا۔ تشدد بھی ایسا کے کوئی انسان کسی اور کی ماں بیٹی سے بھی کرتے ہوئے بھی ہزار بار سوچتا ہے۔
اللّٰہ اکبر یہ سب کیسے کر لیتے ہیں سنگدل لوگ پھر ہم کہتے ہیں ہمیں حُکمران اچھے نہیں ملتے۔ہماری زندگیوں میں سکُون نہیں۔ہمیں یہ پریشانی وہ پریشانی۔ہمارے اپر پتھر برسنے چائیے، عزاب آنا چائیے، اپنی “جنّتوں” کو گھروں سے بے گھر کر کے اللّٰہ سے جنّت کی اُمید رکھتے ہیں تو یہ بس خام خیالی ہے۔خدارا یہ جنّت زندگی میں ایک بار ہی ملتی ہے اس کی قدر کر لو ورنہ ساری زندگی کی عبادتیں مُنہ پہ مار دی جائیں گی اور جب یہ جنّت دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے تو نرم بستر پر بھی نیند نہیں آتی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں