69

لیہ: الشریف موبائل للی لعل روڈ میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ. *ریسکیو 1122* لیہ: آگ شارٹ سرکٹ کی

وجہ سے لگی۔ ریسکیو1122

لیہ: ریسکیو 1122 لیہ کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو 1222

لیہ: جائے حادثہ پر کل 3گاڑیاں جن میں 1 ریسکیو ایمبولینس، 2آگ بجھانے والی گاڑیاں سے ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ریسکیو1122

لیہ: آگ لگنے سے ،موبائلز ،موبائل پارٹس، اسیسریز اور الیکٹرانکس کا لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا جبکہ سٹور میں پڑے قیمتی سامان کو ریسکیو 1122کی ٹیم نے آگ پر قابو پر کر بڑے نقصان سے بچا لیا تھیں۔ ریسکیو 1122
لیہ: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے 1گھنٹےکی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔ ریسکیو 1122

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت رسپانس کر کے آگ پر مکمل قابو پا کر بڑے نقصان سے بچا لیا۔ریسکیو 1122

لیہ: ریسکیو آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی ہدایت پر ایمرجنسی آفیسر عنایت اللہ بلوچ نے کی ۔ریسکیو آپریشن مکمل کرنے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے فائر فائٹرز شاہد عباس جعفری، عمران بشیر، طارق اسلم، فرحان گل، وسیم اختر،دلاور عباس، حبیب عالم، محمد ایوب کی حوصلہ افزائی کی، جنہوں نے کامیابی کے سے بروقت آگ پر قابو پا کر ملحقہ موبائلز اینڈ الیکٹرانکس کی مارکیٹ کو بڑے نقصان سے بچا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں