50

موسم کی صورتحال! اگلے 12 سے 18 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک آندھی کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے اس دوران کوہ سلیمان اور شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں شدید بارش بھی

موسم کی صورتحال!
اگلے 12 سے 18 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک آندھی کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے اس دوران کوہ سلیمان اور شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں شدید بارش بھی ہو سکتی ہے اس دوران پنجاب اور بلوچستان کے وسطی علاقوں اور سندھ کے مغربی علاقوں میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج دوپہر یا شام ڈیرہ غازی خان راجنپور جام پور علی پور مظفر گڑھ ملتان سیناوان تونسہ لیه کوٹ ادو فتح پور جھنگ فیصل آباد بھکر نور پور تھل خوشاب سرگودھا ڈیرہ اسماعیل خان میانوالی سبی خضدار خاران قلہ سیف الله بارکھان کوہلو فورٹ منرو سخی سرور بہاولپور ژوب سبی لورالائی کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے کہیں کہیں موسلا دھار بارش کے امکانات موجود ہیں۔

بہتر علم اللّه تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں