99

نو ماسک نو سروس” کے حوالے سے باقاعدہ آرڈر جاری کر دیا گیاہے۔حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں تمام عوامی مقامات ،دوران سفر اور سرکاری یا نجی کام کاج کے موقع پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔فیس ماسک نہ پہننے والے افراد کو کسی

” نو ماسک نو سروس” کے حوالے سے باقاعدہ آرڈر جاری کر دیا گیاہے۔حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں تمام عوامی مقامات ،دوران سفر اور سرکاری یا نجی کام کاج کے موقع پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔فیس ماسک نہ پہننے والے افراد کو کسی بھی سرکاری یا نجی دفاتر میں سروس نہیں فراہم کی جائے گی۔حکم نامہ انفکشس ڈیزیز کنٹرول آرڈینس کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے یوئے کیسسز کے پیش نظرجاری کیا گیا ہے۔یہ حکم فوری طور پر نافذلعمل ہو گا ۔ڈپٹی کمشنرز آرڈیننس کے سیکشن 22 کے تحت اس حکم پر عملدر آمد یقینی بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں