105

یہ 5 غلطیاں ماسک پہننے کی افادیت ختم یا کم کر دیتی ہیں۔ ان سے بچیں:

‏یہ 5 غلطیاں ماسک پہننے کی افادیت ختم یا کم کر دیتی ہیں۔ ان سے بچیں:
1. ناک، منہ کو پوری طرح نہ ڈھکنا.
2. ہاتھ صابن سے نہ دھونا.
3. بات کرتے وقت ماسک منہ سے ہٹانا.
4. ماسک بار بار ہاتھ سے چھونا.
5. ماسک پہننے اور اتارنے سے قبل ہاتھ نہ دھونا اور سماجی فاصلہ نہ رکھنا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں