158

یہ بند دکان ایک ہندو کا ہے جو تقسیم ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ یہ دکان چھوڑ کر ہندوستان چلا گیا لیکن جاتے وقت بہت رویا اور گاوں کے لوگوں کو کہاہ کہ میں واپس اپ

یہ بند دکان ایک ہندو کا ہے جو تقسیم ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ یہ دکان چھوڑ کر ہندوستان چلا گیا لیکن جاتے وقت بہت رویا اور گاوں کے لوگوں کو کہاہ کہ میں واپس اپ لوگوں کے پاس لوٹ آونگا لور لائ میں موجود اس دکان کو اب تک وہی تالہ لکا ہے جو ہندو کا کڑ نے جاتے وقت لگا کر چابی اپنے ساتھ لے کر گیا ہے ٧٠سال سے یہ دکان بند پڑا ہے مالک مکان جو کہ اب فوت ہو چکا ہے نے بچوں کو وصیئت کی ہے کہ اس دکان کا تالہ توڑنا نہیں میں نے اس کاکڑ ہندو کو زبان دیا ہے کہ یہ دکان تمارے انے تک بند رہیگا ملک مکان کے اولاد آج بہی اس تالے کو ہاتھ نہیں لگاتے حالانکہ انہیں معلوم ہے کہ ہندو کاکڑ اب اس دنیا میں نہیں رہا لیکن وفا کی یادگار کے طور پر اب تک یہ دکان اس ہندو کے ساتھ ایک پھٹان کے وعدے کی یادگار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں