16

ممتاز عالم دین مفتی زبیر کہتے ہیں، شریعت کے مطابق پلازمہ کی فروخت ناجائز اور

ممتاز عالم دین مفتی زبیر کہتے ہیں، شریعت کے مطابق پلازمہ کی فروخت ناجائز اور حرام ہے، اس سے ہر صورت بچنا چاہیے۔۔ عام حالات میں بھی خون بیچنا غلط ہے، موجودہ مشکل حالات میں کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا سنگین جرم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں