111

حکومت پنجاب کا عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ، 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہونگی حکومت پنجاب نے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے

حکومت پنجاب کا عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ، 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہونگی
حکومت پنجاب نے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ اجلاس جاری ہے،
وزیراعلی پنجاب کی باضابطہ منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب اسکا نوٹیفیکیشن جاری کر دے گی
عید کی تعطیلات میں ٹرانسپورٹ اور پارکوں کو بند رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں