78

وزیر اعظم کا ہفتے 9 مئی سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان* ‏لاک ڈاؤن مرحلہ وار کھلے گا ‏لاک ڈاؤن کھلنے پر شہریوں کو ذمے داری کا ثبوت دینا ہوگا

*‏وزیر اعظم کا ہفتے 9 مئی سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان*

‏لاک ڈاؤن مرحلہ وار کھلے گا

‏لاک ڈاؤن کھلنے پر شہریوں کو ذمے داری کا ثبوت دینا ہوگا

‏اگر شہریوں اور کھلنے والے شعبے نے احتیاط نہ کی تو پھر ہمیں بند کرنا پڑے گا

‏ہر شعبے کے لیے ایس او پی بنائے گئے ہیں اور اس پر عمل کرنا ہوگا

‏ملک بھر میں اسکول، ٹرین، بس سروس اور فضائی آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ

‏چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا

‏محلے کی دکانیں بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

‏سحری کے بعد بھی دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا

‏اسپتالوں کی او پی ڈیز بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا

‏ہارڈ ویئر اسٹورز کو بھی پورے ملک میں کھولا جائےگا

‏تمام سکولز، کالجز ، یونیورسٹیاں بھی 15 جولائی تک بند رہیں گی

‏تعلیمی بورڈز کے زیر اہتما م ہونے والے تمام امتحانا ت منسوخ کر دیے گئے

‏پچھلے امتحانات کی بنیاد پر ہی پروموٹ کیا جائے گا

‏ٹائلزاورسیرامکس کی انڈسٹریزاوردکانوں کو بھی کھول دیاجائےگا

‏یونیورسٹیز میں داخلے گیارہویں جماعت کے نتائج پر ملیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں