72

اگر کرونا کا مسئلہ مئی یا جون تک ختم نہیں ہوتا تو تمام امتحانات آن لائن

*چیئرمین HEC کا امتحانات اور چھٹیوں کے بارے میں میڈیا سے اہم خطاب۔*
👈ان کا کہنا تھا کہ اگر کرونا کا مسئلہ مئی یا جون تک ختم نہیں ہوتا تو تمام امتحانات آن لائن ہوں گے۔(سمیسٹر بریک کو بھول جائیں)
👈یونیورسٹیوں کو باقاعدہ ٹریننگ دی جاۓ گی۔
👈اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں کے ایڈمیشن Provision basis پر کرنے کے بارے سوچ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں