116

قصور ۔کھڈیاں خاص ھرانفروشوں دوکانداروں کے خلاف کارواٸی ۔سرکاری نرخوں سے زاٸدقیمت فروخت پر مقدمہ درج تفصيلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور منتظر علی جاوید کی

قصور ۔کھڈیاں خاص ھرانفروشوں دوکانداروں کے خلاف کارواٸی ۔سرکاری نرخوں سے زاٸدقیمت فروخت پر مقدمہ درج تفصيلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور منتظر علی جاوید کی خصوصی ہدایت پر پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ مشتاق عمر نے بلدیہ چوک گلزار چوک پر واقع لسٹ آویزاں نہ کرنے مہنگے داموں سبزی فروخت کرنے پر محمد یوسف رحمانی جبکہ قصاب وقار بشارت کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

کامران گگڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں