75

قصور ۔میڈیکل سٹور سیل قصور کلینک فارمیسی کو برانچ اے سی قصور نےسیل کردیا سٹاف کو سرجیکل ماسک اور گلوز نہ پہننے

پر اور کسٹمر کو ہینڈ سینی ٹاٸزر نہ لگانے اور کسٹمر کے درميان فاصلہ نہ رکھنے پر سیل کردیاگیا
رپورٹ کامران گگڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں