315

حرم شریف میں آج سے دوبارہ پانچ وقت کی نمازوں کا آغاز ہو گا* *شیخ فیصل غزنوی امامت کرائیں گے* *26 روز قبل کورونا وائرس کے باعث نمازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی* *بیت اللہ کے طواف کے لیے مطاف کا حصہ بھی کھولا جا چکا ہے*

*دنیا بھر کے ممالک حج انتظامات کے سلسلے میں ابھی حتمی معاہدے نہ کریں، سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ*

*کورونا کے باعث سعودی عرب کو مسلمانوں کی صحت عزیز ہے، ڈاکٹر صالح بنتن*

*صورتحال واضح ہونے کا انتظار کریں، جلد بازی نہ کریں، ڈاکٹر صالح بنتن*

*حج کیلئے تیار ہیں اور تمام لوگوں کو بہتر سہولیات دی جائیں گی، سعودی وزیر حج*
رپورٹ ابوذر سعودی عرب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں