91

لیہ میں کورونا وائرس کا پہلا ا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔ تبلیغی مرکز میں موجود 230 افراد میں سے 7 لوگوں کے نمونے بھیجے گئے تھے ۔ایک شخص میں کرونا وائرس کی

لیہ کے لئے بری خبر ،
لیہ میں کورونا وائرس کا پہلا ا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔ تبلیغی مرکز میں موجود 230 افراد میں سے 7 لوگوں کے نمونے بھیجے گئے تھے ۔ایک شخص میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔خدا کے لئے گھروں میں بیٹھ جائیں
لیہ سے پہلا مثبت آنے والے کرونا وائرس سے متاثرہ مریض کو شفٹ کرنے کے لئے کرنے لئے ریسکیو 1122کے جوان ۔ ترکی ہسپتال قرنطینہ سینٹر شفٹ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں