82

جھنگ کی دھی رانی ماہا یوسف نے امریکہ کی کیلفورنیا کی( سٹینفورڈ) یونیورسٹی سے کیمیکل انجنیرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے یہ پہلی پاکستانی خاتون ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس کا موضوع تیز رفتار چارجنگ تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں۔

جھنگ کی دھی رانی ماہا یوسف نے امریکہ کی کیلفورنیا کی( سٹینفورڈ) یونیورسٹی سے کیمیکل انجنیرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے یہ پہلی پاکستانی خاتون ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس کا موضوع تیز رفتار چارجنگ لیتھیئم تھا ۔قبل ازیں موصوفہ کو امریکہ کی مشہور یونیورسٹی پرنسٹن نے ڈاکٹریٹ کے اعزاز سے نوزا۔ ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی کے لئے نیک خواہشات۔۔ اللہ کرے کہ میرے جھنگ کا ہر بچہ اس طرح ملک و قوم کا نام روشن کرے نہ کہ کسی پیر فقیر یا جاگیردار / کاروباری سیاستدان کا احسان مند بنے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں