70

امیرجماعت اسلامی ضلع جھنگ فرید احمد مگھیانہ نے مشاورت کے بعد حسین جاوید جھگڑ کو جماعت اسلامی یوتھ کاضلعی صدر منتخب کر دیا اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز علی چشتی امیر جماعت اسلامی پی پی130 سرپرست جام حاجی رفیق احمد ۔۔۔۔۔۔مذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

امیرجماعت اسلامی ضلع جھنگ فرید احمد مگھیانہ نےمشاورت کے بعد حسین جاوید جھگڑ کو جماعت اسلامی یوتھ کاضلعی صدر منتخب کر دیا
جھنگ ( اعجاز علی چشتی سے )جماعت اسلامی ضلع جھنگ نے حسین جاوید جھگڑ کو جماعت اسلامی یوتھ کاضلعی صدر منتخب کر دیا اس موقع پر
ڈاکٹر اعجاز علی چشتی امیر جماعت اسلامی پی پی 130 جام رفیق احمد سرپرست جماعت اسلامی ۔ چوہدری محمد افضل صدر کسان بورڈ.حاجی عاشق حسین گل ناظم بیت المال۔ چوہدری غلام رسول امیر شہر .محمد عبدالشکور صدر شعبہ خدمت اور محمد عمران بھٹہ قیم تحصیل نے جماعت اسلامی یوتھ ضلع جھنگ کے صدر بننے پر استقامت کی دعاکرتے ہوۓ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں