69

صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اور اہلبیت عزام کی شان میں گستاخی کرنے والے کو نشان عبرت بنایا جائے :کور کمیٹی موضح ساہجھر ہمیں اپنے اداروں پر مکمل اعتماد ھے ۔ میاں ارسلان منیر ترک تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد تقی شاہ ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی کرنے والے کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ کسی کی جرات نہ ہو کہ صحابہ کرام اور اہلبیت عزام کی شان میں گستاخی کرے کورکمیٹی موضع ساہجھر
موضع ساہجھر کی نوجوان کورکمیٹی کا اجلاس جس میں میاں ارسلان منیر ترک صاحب اور مہر غلام قاسم ساہجھر سیال جناب مہر کاشف ظفر جوئیہ صاحب مہر قاسم یوتھ لیڈر مہر ممتاز ساہجھر سیال نے شرکت کی کورکمیٹی کے ممبران نے اپنے اداروں پر اعتماد ظاہر کیا کہ ہمیں مکمل یقین ہے کہ تحصیل اٹھارہ ہزاری کے ادارے بھرپور کارروائی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں