35

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں