حلقہ این اے 110
محلہ اعوان والا گڑھ مہاراجہ
سربراہ اعوان برادری ملک قمبر اعوان کی موجودگی میں تمام ملک اعوان برادری کا متفقہ فیصلے کے مطابق بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان صاحب کی بھرپور حمایت ووٹ سپورٹ کا اعلان کر دیا گیا ۔
ان شاءاللہ ایم این اے جھنگ بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان صاحب ان شاءاللہ ۔۔
