59

سیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں جو شکست کے خوف سے میری دستبرداری کی افواہیں پھیلا رہے ہیں میں ڈٹ کر کھڑا ہوں اور پولنگ ڈے پر سیاسی مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 نواب طالب رضا خان سیال کی اپنی رہائش گاہ گڑھ مہاراجہ پر پریس کانفرنس ،

سیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں جو شکست کے خوف سے میری دستبرداری کی افواہیں پھیلا رہے ہیں
میں ڈٹ کر کھڑا ہوں اور پولنگ ڈے پر سیاسی مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 نواب طالب رضا خان سیال کی اپنی رہائش گاہ گڑھ مہاراجہ پر پریس کانفرنس ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں