36

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار اب ہو جائیں ہوشیار پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کا اپنی نوعیت کا پہلا سوفٹ ویئر تیار کر لیا . تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں رپورٹ آصف چوہدری .

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار اب ہو جائیں ہوشیار
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کا اپنی نوعیت کا پہلا سوفٹ ویئر تیار کر لیا، ترجمان پنجاب پولیس

سی سی ٹی وی کیمرے سوفٹ ویئر کی مدد سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلز چلانے والوں کی نشاندہی کریں گے، آئی جی پنجاب
سوفٹ ویئر کے ذریعے ٹریس ہونے والے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو جرمانہ عائد ہوگا، آئی جی پنجاب
لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر 02 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا، آئی جی پنجاب

شہری دوران سفر حادثات اور بھاری جرمانے سے محفوظ رہنے کے لئے ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں